نقطہ نظر عالمی یومِ آبادی: پاکستان کی آبادی میں مسلسل اضافہ اور بڑھتا ہوا طبقاتی فرق ملک کی اشرافیہ کو چاہیے کہ وہ سیاست، موسم اور مہنگائی کے حوالے سے گفتگو کرنے سے وقفہ لیں اور معاشرے میں امیر اور غریب کے درمیان واضح تقسیم پر توجہ دیں۔
نقطہ نظر پاکستانی ماؤں کی زندگیاں بچانی ہیں ہمیں حقوق نسواں اور اطفال پر اپنے طرز فکر کو سرے سے بدلنے کے لیے قدم اٹھانا ہوگا۔
نقطہ نظر پانی کا بحران صرف ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے نہیں ہے سکڑتے ہوئے آبی وسائل اور بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے پاکستان میں فی کس پانی کی فراہمی کم ہوتی جائے گی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین